: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ حالیہ مہینوں میں دونوں رہنماؤں کے درمیان نظریاتی اختلافات اور سیاسی تناؤ کے باوجود یہ ملاقات حیران کن تھی۔ یہ ملاقات کسی عوامی
تقریب کا حصہ نہیں تھی اور اس کی پہلے سے تشہیر نہیں کی گئی تھی۔ مامدانی نے ملاقات کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ نیویارک شہر میں مزید مکانات تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے مطابق شہر کو درپیش ہاؤسنگ بحران سے نمٹنے کے لیے وفاق کا تعاون ضروری ہے۔