: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جناب سید احمد پاشاہ قادری ممبر اسمبلی اور مرحوم مجلس کے جنرل سکریٹری کے بھائی حضرت کامل شطاری رحمۃ اللہ علیہ کے جانشین ضیاء المشائخ، حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری، صدر دکن علماء مجلس کے ٹرسٹی اور آل انڈیا
مسلم پرسنل لا بورڈ کے معزز رکن کنچن باغ کے اویسی ہسپتال میں آج صبح 8 بجے انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ مکہ مسجد میں آج بروز پیر 17 اپریل 25 رمضان المبارک بعد نمازعشاء اور تراویح 11 بجے ادا کی جائے گی۔ اور تدفین آستانہ شطاری مسجد حضرت کامل شطاری کے گنبد کے اندر عمل میں آئے گی۔