the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 8 جولائی (یو این آئی) اے پی کے نیلور ضلع میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے لیڈر این ڈی پر سنا کمار ریڈی کی جانب سے خاتون ایم ایل اے ویمی ریڈی پر شانتی ریڈی کے خلاف قابل اعتراض اور نازیبازبان استعمال کرنے پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے ان کے گھر پر پیر کی رات حملہ کیا گیا کو روا سمبلی حلقہ کے پڑو گو پاڈو علاقہ میں پیر کی دو پہر پارٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کمار ریڈی نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران انہوں نے اپنے بیانات میں شائستگی کی حدیں عبور کر لیں۔ ان عبور کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پر شانتی



ریڈی کی پوری تاریخ معلوم ہے اور انہوں نے انتہائی گھٹیا اور غیر مہذب الفاظ استعمال کیے۔
ان کے ان تبصروں کے بعد نیلور کے جے وی آر کالونی میں واقع ان کے مکان پر بعض افراد نے حملہ کیا۔
حملہ آوروں نے گاڑی کو نقصان پہنچایا، گھر میں گھس کر فرنیچر اور کرسیاں توڑ دیں۔اس وقت پر سنا کمار ریڈی گھر پر موجود نہیں تھے۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر وائی ایس آر کانگریس کے رہنماؤں انیل کمار یا دو، وجے کمار ریڈی، مرلی اور پر بت ریڈی چندر شیکھر ریڈی نے وہاں کا معائنہ کیا۔
انہوں نے اس حملہ کا الزام تلگودیشم کارکنوں پر لگایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.