the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امراوتی/26اکتوبر(ایجنسی) آندھرا پردیش میں اپوزیشن پارٹی وائی ایس آر کانگریس نے پارٹی بدل کر حکمران تلگودیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) میں شامل ہوئے 20 ممبران اسمبلی کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کی مانگ کو لے اسمبلی کے آئندہ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ لیا ہے. وائی ایس آر کانگریس نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ارکان بدل کر پارٹی میں شامل ہونے



والے جن چار ممبران اسمبلی کو وزیر بنایا گیا ہے، انہیں حکومت سے فوری طور پر برخاست کیا جائے.

پارٹی کے اراکین کے نائب لیڈر پی رام چندر ریڈی نے آج کہا کہ جب جمہوریت کا مذاق بنایا جا رہا ہو تو ہم سر جھکا کر اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے. اس لیے ہم نے اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اسمبلی سیشن کا 10 نومبر کو شروع ہونے کا امکان ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.