: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ، وائی ایس شرمیلا کو منگل کے روز بیگم پیٹ کے پرگتی بھون میں چیف منسٹر کیمپ آفس پر 'گھیراؤ' کرنے کے لیے جاتے ہوئے، ان کی کار سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
شرمیلا
نے ورنگل میں پیر کو پد یاترا کے دوران ٹی آر ایس پارٹی کارکنوں کے ذریعہ ان کے اور پارٹی کارکنوں کے خلاف مبینہ حملوں کے خلاف احتجاج اور مذمت کے طور پر پرگتی بھون کی طرف مارچ کیا۔
وہ یاترا بس کے ساتھ چلی گئی جس پر کل ٹی آر ایس کارکنوں نے بری طرح پتھراؤ کیا اور جلا دیا تھا۔