: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی بانی وائی ایس شرمیلا کو 29 نومبر کو پولیس کے ذریعہ گرفتاری کے بعد شہر کی ایک
عدالت نے ضمانت دے دی، حکمران ٹی آر ایس کارکنوں کے ذریعہ ان کے قافلے پر مبینہ حملے کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے یہاں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی سرکاری رہائش گاہ کی طرف مارچ کیا گیا تھا۔