the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 18 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں سوشل میڈیا ریلز کے شوق نے ایک نوجوان کو ایسی حرکت پر مجبور کر دیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ نوجوان نے برقع پہن کر کورٹلہ بس اسٹینڈ پر مشتبہ انداز میں چکر لگانے شروع کیے تو وہاں موجود عملے کو شک ہوا اور اسے



فوراً قابو میں لے لیا گیا۔جب حقیقت سامنے آئی تو سب دنگ رہ گئے—نوجوان نے اعتراف کیا کہ وہ صرف سوشل میڈیا پر ریل بنانے کے لیے یہ ڈرامہ کر رہا تھا۔ واقعہ کے بعد عملے نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا، جہاں اس سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے، جبکہ شہریوں میں اس حرکت پر حیرت کے ساتھ تشویش بھی پائی جا رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.