the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا رویہ آمرانہ ہے اور وہ صرف دوستوں کی باتوں پر دھیان دیتے ہیں اور ملک کے بہادر سپاہیوں کو نظر انداز کرتے ہیں مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ ایک طرف ملک کا پرم ویر ہے اور دوسری طرف وزیر اعظم کا غرور اور آمریت ہے۔ کیا 'نیو انڈیا میں صرف 'دوستوں کی ہی سنی جائے گی،



ملک کے ہیروز کی نہیں؟
اس کے ساتھ انہوں نے پرم ویر چکر جیتنے والے بانا سنگھ کے بیان پر مشتمل ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مودی کو اگنی پتھ اسکیم فوج کو برباد کر دے گی۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے بھی اگنی پتھ کے بارے میں ٹویٹ کیا اور کہاکہ یہ فیصلہ دہلی کے تخت سے بغیر سوچے سمجھے دیا جاتا ہے - ملک اور نوجوانوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.