: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے دہلی کے شاہین باغ علاقے میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ قومی راجدھانی کے عوام نے 'چھوٹا ریچارج' کی
پارٹی کو ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے کہا، "آپ جانتے ہیں کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کتنا جھوٹ بولتے ہیں،" انہوں نے مزید کہا، "اگر یہ مقابلہ ہے کہ کون بڑے جھوٹے دعوے کرتا ہے، (وزیر اعظم نریندر) مودی یا کیجریوال، تو وہ برابر ہیں۔"