the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 06 اپریل (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں بھگوت گیتا اور رام چرت مانس کے طرز پر 'کرم' کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے آج رافیل جنگی طیارے سودے میں وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر انہیں ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ آپ جو بھی کریں گے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا فرانسیسی میڈیا کے رافیل جنگی طیارے کے سودے میں ایک ہندوستانی بچولئے کے رشوت لینے کے



معاملے کے انکشاف کرنے کے بعد کانگریس حکومت پر حملہ آور ہوگئی ہے اور پارٹی نے اس معاملے میں پیر کو خصوصی پریس کانفرنس کرکے مسٹرمودی سے ملک کی عوام کو وضاحت پیش کرنے اور اصل حقائق بتاکر اس پورے معاملے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔
مسٹر راہل نے رافیل معاملے میں اس نئے انکشافات کےسلسلے میں حکومت پر حملہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’’کرم کئے کرائے کا بہی کھاتہ ہے۔ اس سے کوئی نہیں بچ سکتا۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.