the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گورکھپور، 28 نومبر :- اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج گوركھناتھ مندر میں فریادیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسٹر یوگی کل شام



کشی نگر میں ایک جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد گورکھپور رات آرام کے لیے آ گئے تھے۔
انہوں نے صبح مندر کمپلیکس میں جنتا دربار لگایا اور قریب 350 سے زائد فریادیوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں سنیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.