the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ،16اپریل (یو این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور قابل اعتماد ہونے کی علامت قرار دیتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہاکہ مرکز اور بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں ترقی اور اچھی حکمرانی کی بدولت پارٹی مقبولیت کے نئی



اونچائیوں پر پہنچ رہی ہے۔

مسٹر یوگی قانون ساز کونسل کے امیدواروں کو نامزدگی داخل کرنے سے پہلے اعزاز سے نواز رہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ آٹھ نو مہینہ پہلے قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفی دیکر کچھ اپوزیشن جماعتوں کے لوگوں نے ان کے اور ان کے ساتھیوں کے لئے سیٹ چھوڑی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.