the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:05جولائی(یواین آئی) اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) حکومت کے 100دنوں کا میعاد کار پورا ہونے پر منائے گئے جشن پر طنز کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ یوگی حکومت غربی،بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے مایاوتی نے منگل کو ٹوئٹ کیا' یوپی بی جے پی حکومت نے 100دن کے میعاد کار کا کافی جشن منایا لیکن غریبی، بے روزگاری، مہنگائی وغیرہ جیسے سلگتے مسائل پر



کنٹرول حاصل کرنے ، نظم ونسق بہتر بنانے، سبھی ذات و مذہب میں آپسی بھائی چارہ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کرنے کے معاملے میں ان کا میعاد کار کافی مایوس کن ہے۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو بی جے پی حکومت کے دوسرے میعاد کار کے 100دن کا رپورٹ کارد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی حکومت عوامی توقعات پر کھری اتری ہے اور عوام نے سماج وادی پارٹی(ایس پی)،بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)اور کانگریس کو سرے سے خارج کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.