the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،5دسمبر:-اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیراعظم نریندر مودی سے آج یہاں ملاقات کی اور خطرناک سمندری طوفان اوکھی کی وجہ سے متاثر لوگوں کی مدد کےلئے پانچ کروڑ روپے کی رقم وزیراعظم قومی راحت فنڈ میں دی۔

یوگی



آدتیہ ناتھ سات لوک سکلیان مارگ پر واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر مسٹر مودی سے ملے اور وزیراعلی آفات راحت فنڈ کی جانب سے پانچ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔
یہ رقم اور دیگر ریاستوں میں اوکھی کی وجہ سے متاثر لوگوں کی مدد کےلئے استعمال میں لائی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.