the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عدن، 31 دسمبر (اسپوتنک) یمن کے عدن ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں یمن کے وزیر صحت قاسم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے عدن ہوائی اڈے پر بدھ کے روز نئی سرکارکے وزرا کے پہنچنے کے دوران یہ حملہ ہوا الجزیرہ ٹی وی نے وزیر کے حوالے سے بتایا ہے ’’عدن



ہوائی اڈے پر حملے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے ، 110 افراد زخمی ہوئے ہیں‘‘ ۔
ابتدائی اطلاعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 اور 50 افراد زخمی بتائے گئے تھے ۔
غیرمصدقہ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں نائب وزیر مواصلات ، علاقائی حکومت کے عہدیدار اور ایک مقامی جیل کا ڈائریکٹر بھی شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.