the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بھوپال، 19 فروری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے اسپورٹس و یوتھ افیئرزکی وزیر يشودھراراجے سندھیا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس دیا گیا ہے جس سے ان کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں۔

کمیشن کے ذرائع کے مطابق شیوپوري ضلع کے كولارس اسمبلی ضمنی



انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں انتخابی مہم کے دوران مسز سندھیا نے ووٹروں کو مبینہ طور پر پارٹی کو ووٹ نہیں دینے پر لوگوں کوسرکاری سہولیات میں کمی کردینے کی دھمکی کےمعاملہ میں کل شام نوٹس جاری کیا ہے۔
مسز سندھیا سے تین دنوں میں نوٹس کا جواب مانگا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.