the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) جموں کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے حملے میں شہید ہوئے 40 سی آر پی ایف جوانوں کے جسد خاکی لیکر فوج کا ایک جہاز دہلی کے پالم ایئرپورٹ پر پہنچ گیا ہے، ایئر فورس کے سی-17 جہاز سے جسد خاکی لائے گئے ہیں، شہیدوں کو خراج عقیدت دینے کے لیے پی ایم مودی کے علاوہ وزیردفاع نرملا سیتا رمن ، وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اور کانگریس صدر راہل گاندھی پالم ایئرپورٹ پہنچے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.