the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد/21فروری(ایجنسی) وزیر انڈسٹریز و آئی ٹی کے ٹی راماراؤ نےکہا ہے کہ نئی ریاست کے طور پر حالیہ عرصہ میں وجود میں آنے والی ریاست تلنگانہ اسٹارٹ اپ اسٹیٹ کے طور پر ابھر رہی ہے، انہوں نے آج چہارشنبہ کے روز ہائی ٹیک



سٹی میں جاری ورلڈ آئی ٹی کانگریس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی، حیدرآباد کے ایچ آئی سی سی میں تین روزہ ورلڈ آئی ٹی کانگریس کا اختتام عمل میں آیا - اختتامی سیشن میں بالی ووڈ کی اسٹار دیپکا پاڈوکون نے بھی شرکت کی، آئندہ سال آئی ٹی کانگریس آرمینیا مںی منعقد ہونے والی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.