the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ جس میں بنگلورو میں ایک آر ٹی سی بس میں سوار ہندو خاتون نے  ٹوپی پہنے ہوئے مسلم کنڈکٹر کی ٹوپی پر اعتراض کیا۔ اس خاتون نے مقامی زبان میں بس کنڈیکٹر کے ساتھ ٹوپی کے مسلہ پر



کافی دیر تک بحث کرتی رہی۔

خاتون نے کہا کہ وہ ٹوپی پہن کر ڈیوٹی کیوں کررہے ہیں ٹوپی اتارکرڈیوٹی انجام دیں۔ مسجد یا اپنے گھرمیں ٹوپی پہن کر رہیں۔ ڈیوٹی پرٹوپی نہ پہنیں۔ خاتون کنڈکٹرکوٹوپی اتارنے تک بحث کرتی رہی۔ جس پر کنڈکٹرنے اپنےسرسے ٹوپی اتاردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.