the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (16 اپریل 2026) سوریاپیٹ ضلع میں منعقدہ “پرجاپالنہ پراگتی پروجیکٹ” اجلاس کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اندرماں گھر نہ ملنے پر دل برداشتہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی۔اطلاعات کے مطابق اجلاس کے دوران ہی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے ضلع کلکٹر کے سامنے ہی یہ قدم



اٹھایا۔ اسے فوری طور پر کوڈاڈا سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔بتایا جا رہا ہے کہ تاڑوائی گاؤں کو اندرماں ہاؤسنگ پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر منتخب کیا گیا تھا، تاہم خاتون کا الزام ہے کہ اس کے نام پر گھر منظور ہونے کے باوجود اسے کسی اور کو دے دیا گیا، جس پر وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.