the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 7 مارچ :- وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے کچھ حصوں میں توڑ پھوڑ کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

وزیر اعظم کے دفتر(پی ایم او) کے مطابق کچھ مقامات پر مجسموں کے گرائے جانے



کے واقعات کے بعد وزیر اعظم نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے بات کی اور ان واقعات پر سخت ناراضگی ظاہر کی۔

اس کے پیش نظر وزارت داخلہ نے توڑ پھوڑ کے واقعات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ریاستی حکومتوں سے ایسے واقعات کوروکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کو کہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.