the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گورکھپور، 19 اگست :- اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ نے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں پر گورکھپو ر کو ایک پکنک اسپاٹ بنانے کا الزام لگایا ہے۔
مسٹر یوگی نے گورکھپور سے 'سوچھ یوپی-سوستھ یوپی' مہم کی شروعات کرتے ہوئے آج کہا کہ دہلی



والوں کو اس شہر کو پکنک اسپاٹ نہیں بنانے دیں گے۔
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے گورکھپور پہنچنے سے تھوڑی دیر پہلے مسٹر یوگی نے کہا کہ دہلی والے گورکھپور کو پکنک اسپاٹ بنانا چاہتے ہیں لیکن انہیں ہرگز ایسا نہیں کرنے دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.