: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی، 16 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام کے موقع پر سال 2022-23 کے لیے دنیا کے 20 اقتصادی طور پر طاقتور ممالک کے اس طاقتور گروپ کی صدارت سنبھالی اور کہا کہ ہندوستان جامع، اور پرعزم ہے، فیصلہ کن اور نتیجہ پر مبنی
قیادت کے ساتھ، جی20 نئے خیالات کا تصور کرتے ہوئے اور اجتماعی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے عالمی تبدیلی کا محرک بننے کی کوشش کرے گا مسٹر مودی نے یہ بات ہندوستان کے لیے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے جی-20 کی صدارت سنبھالنے کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی۔