: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ 2019 میں اقتدار میں آنے پر پارٹی آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دے گی. عام آدمی پارٹی نے بھی اس مانگ کی حمایت کی ہے، آندھراپردیش
کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ کی مانگ کرتے ہوئے جنتر منتر پر مظاہرہ کرنے والے پارٹی ورکروں کے ایک گروپ سے انہوں نے کہا ،آندھراپردیش کو ہم خصوصی ریاست کا درجہ دیں گے، 2019 میں اقتدار میں آنے کے بعد ہم یہ پہلا کام کریں گے.