: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج کہا کہ فیوچرز اینڈ آپشنز ۔ ایف اینڈاو میں ہونے والی بد عنوانیوں کا اشارہ انہوں نے پہلے ہی دیا تھا، لیکن اس معاملے پر کوئی توجہ نہیں دی گئی اور نتیجہ یہ ہوا کہ
چھوٹے سرمایہ کاروں کو اس بازار میں ترقی کرنے نہیں دیا گیا اور بڑے سرمایہ کار اپنی کمائی میں اضافہ کرتے رہے انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا گھپلہ سیلہ ہے جو طویل عرصے سے چل رہا ہے اور اس کھیل میں بڑے فراڈ کی بات کرنے والے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ۔ سیبی نے پہلے کبھی اس پر توجہ نہیں دی۔