the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کو بتانا چاہیے کہ چین نے ہمارے جن فوجیوں کو ہلاک کیا ہے، انہیں ہتھیار کے بغیر کیسے بھیجا گیا اور اس کے لئے کو کون ذمہ دار ہے۔
مسٹر گاندھی نے جمعرات کو یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’’بھائیوں اور بہنوں، چین نے ہندوستان کے غیر مسلح فوجوں کو ہلاک کرکے بہت بڑا جرم کیا



ہے۔ میں چاہتا ہوں ان بہادروں کو بغیر ہتھیار خطرے کی جانب کس نے بھیجا اور کیوں بھیجا۔ کون ذمہ دار ہے‘‘۔
محترمہ پرینگا گاندھی نے کہا ’’ہمارے 20 جوان شہید ہوئے ہیں۔ ایسے میں مرکزی حکومت کو مضبوط پیغام دینا چاہیے لیکن حکومت نے دلی۔ میرٹھ سرحد ہائی اسپیڈ ریل کاریڈور کا ٹھیلہ چینی کمپنی کو سونپ کر گھٹنے ٹھیکنے جیسی حکمت عملی اپنائی ہے۔ سبھی ہندوستانی کمپنیاں بھی یہ کوڑیدور بنانے کا قابل ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.