: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے خود انحصار ملک مہم کے تحت صنعت کاروں کے لیے دروازے کھول رکھے ہیں، لیکن شرط اتنی ہے کہ 'جو کچھ یہاں فروخت ہوگا، وہ یہیں بنے گا' اور اس پالیسی پر چلتے ہوئے آنے
والے وقت میں ہندوستان دنیا کا سب سے مضبوط ملک بن کر ابھرے گا مسٹر راجناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "آج ہندوستان 'عالمی امید' کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ اس ملک کے پاس مواقع کی بہتات، اختیارات کی کثرت اور کھلا پن کی وسعت ہے۔