: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دنیا کا پہلا ٹیکسٹ میسج 3 دسمبر 1992 کو برطانیہ کے برکشائر میں ووڈافون کے ایک انجینئر نے بھیجا تھا۔ ایس ایم ایس
ٹیکنالوجی کو جانچنے کے لیے، سافٹ ویئر پروگرامر نیل پاپ ورتھ نے کمپنی کے ایک باس رچرڈ جارویس کو "میری کرسمس" کا پیغام بھیجا جب وہ کرسمس پارٹی میں تھے۔ جارویس کو Orbitel 901 فون پر ٹیکسٹ میسج موصول ہوا۔