the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 6مئی (یو این آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ تیسرے مرحلہ کا لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد حکومت اس مسئلہ پر کیا حکمت عملی اختیار کررہی ہے اس کا خلاصہ کرنا چاہئے۔
محترمہ گاندھی نے کانگریس کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ کورونا وائرس (کووڈ۔19) اور لاک ڈاون کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے بدھ کو کہاکہ مرکزی



حکومت کو بتانا چاہئے کہ 17مئی کے بعد کیا صورتحال ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت لاک ڈاون کے پیمائش کے لئے کیا پیمانہ اختیار کررہی ہے اور وہ اس بارے میں 17مئی کے بعد کیا اور کیسی پالیسی اختیار کرہی ہے۔
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے محترمہ گاندھی کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ اب یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ تیسرے مرحلہ کا لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.