: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ششی تھرور کانگریس صدر کا انتخاب ہار گئے ہیں۔ ملکارجن کھرگے کو کانگریس پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ جب تھرور کو انتخابی نتائج کا علم ہوا تو انہونے شکست قبول کرتے ہوئے ملکارجن کھرگے کو ٹویٹر کے
ذریعے مبارکباد دی...
اور کہا کے "ہمارے نئے صدر پارٹی کے ساتھی اور سینئر بھی ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی رہنمائی میں ہم مل کر پارٹی کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔"
"ہم سونیا گاندھی کے ان کی قیادت اور مشکل ترین وقت میں ہماری حمایت کے لئے ان کے مقروض ہیں۔"