: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ: سی ایم ریونت ریڈی نے بی جے پی ایم پی نونیت رانا کے 15 سیکنڈ کے تبصرے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کی معطلی کا مطالبہ کیا
انہوں نے کہا کہ مودی اور امیت شاہ وضاحت کریں کہ کیا وہ اس بیان کو منظور کرتے
ہیں۔
انہوں نے الیکشن کمیشن سے ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید کہا کہ بھکتی دل میں ہونی چاہیے نہ کہ بہار اسکا دکھاوا کرکے عوام کو بیوقوف بنا نہ چاہیے۔ انہوں نے تمام ہندو اور مسلمانو سے ایک ہونے اور اس طرح کے فرقہ پرست جماعت کو ناکام بنانے کی اپیل کی۔