: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (WFI) کے سربراہ اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کو پہلوانوں کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے
معاملے میں دہلی کی راؤس ایونیو عدالت نے عبوری ضمانت دے دی۔ اب معطل WFI کے اسسٹنٹ سکریٹری ونود تومر کو بھی عبوری ضمانت مل گئی ہے۔ انہیں 20 جولائی تک عبوری ضمانت دی گئی ہے، جب ان کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوگی۔