: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویسٹرن ریلوے نے اے ایس آئی تکارام مینا کے لواحقین کے لیے 15 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا، جسے جے پور- ممبئی ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل سی ٹی چیتن نے گولی مار
کر ہلاک کر دیا تھا۔ ویسٹرن ریلوے نے کہا کہ ریلوے سرکشا کلیان ندھی سے 15 لاکھ روپے، آخری رسومات کے اخراجات کے لیے 20,000 روپے، ڈیتھ کم ریٹائرمنٹ گریجویٹی کے طور پر 15 لاکھ روپے اور جنرل انشورنس اسکیم کے طور پر 65,000 روپے دیے جائیں گے۔