: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ/11ستمبر(ایجنسی) اب مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے کی کمی کرنے کا اعلان کیا ہے. وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس ارادے کا اعلان کرنے کے دوران مرکزی حکومت سے ایندھن کی قیمتوں پر سیس کم کرنے
کا مطالبہ کر ڈالا. بنرجی نے ریاست سیکرٹریٹ میں نامہ نگاروں سے کہا، "فی الحال ہم نے پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر ایک ایک روپے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ہم مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ڈیزل اور پٹرول پر سیس کم کرنے کے بارے میں غور کرے . "