: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ ،6 اکتوبر (یو این آئی) جلپائی گوڑی کے مالبازار علاقے میں مال ندی میں مورتی وسرجن کے دوران اچانک ندی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے دوران ہوئے حادثہ کی جو تصاویر اور ویڈیوز آئے وہ بہت ہی خوفناک اور دل دہلادینے والے ہیں- اچانک پانی کی سطح بلند ہونے اور طغیانی آنے کی وجہ سے ندی میں موجود لوگ بھوسے کی طرح تیرنے لگے-