the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکاتا، 30 جولائی (یو این آئی) مغربی بنگال ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سومین مترا کا جمعرات کی صبح انتقال ہوگیا۔
وہ 78 برس کے تھے، ان کے کنبے میں شوہراہلیہ اور ایک بیٹا ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے بیمارمسٹر مترا کولکاتا کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل تھے۔
ریاستی کانگریس نے پارٹی کے



ٹوئٹر پر مسٹر مترا کے انتقال کی اطلاع دی۔
ریاستی کانگریس نے ٹوئٹر پر لکھا ’’مغربی بگال کانگریس ریاستی صدر سومین مترا نے کچھ ہی دیر پہلے آخری سانس لی ہے۔ یہ پارٹی کے لئے بڑا نقصان ہے، ان کے کنبے کے ساتھ ہماری تعزیت ہے۔ ان کی روح کو سکون کی دعا کرتےہیں‘‘۔
یو این آئی۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.