the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،4مئی (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں آج صبح آسمان میں جزوی طورپر بادل چھائے رہے اور کم از کم درجہ حرارت 22.6ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیاجو اس سیز ن کے لحاظ سے دو ڈگری کم ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ کم از کم درجہ حرارت کل کے 19.8دگری کے مقابلے بڑھ کر 22.6ڈگری ہوگیا ہے۔



دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35ڈگری رہنے اور گرج کے ساتھ تیز چھینٹے پڑنے کی امید ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سنیچر کو بھی اسی طرح کا موسم رہنے کااندازہ ہے اور کم از کم درجہ حرارت 23ڈگری رہ سکتا ہے۔ کل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2ڈگری درج کیا گیا تھا۔
یو این آئی ۔ م ع۔ 1145


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.