the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 26 اپریل (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کو کورونا صورتحال پر حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسی عوام کے مفاد میں نہیں ہے اور ملک کو بی جے پی نظام کا مہرا نہیں بننے دیا جائے گا۔
مسٹر راہل گاندھی نے



کہا کہ کورونا ویکسین لینا ملک کے عوام کا حق ہے اور کورونا وبا کو روکنے کے لئے تمام شہریوں کو یہ ویکسین مفت دی جانی چاہئے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ "بحث بہت ہوچکی ہے۔ شہریوں کو یہ ویکسین مفت ملنی چاہئے۔ بات ختم۔ ہندوستان کو بی جے پی نظام کا شکارمت بننے دیجئے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.