the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

مہاراشٹر-کرناٹک سرحدی معاملے پر بات کرتے ہوئے شیو سینا (ادھو) کے رہنما سنجے راوت نے کہا کہ وہ کرناٹک میں اسی طرح داخل ہوں گے جیسے چین ہندوستان میں داخل ہوا ہے۔ انہوں نے مزید



کہا کہ وہ اس مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے تھے لیکن ’’کرناٹک کے وزیر اعلیٰ آگ بھڑکا رہے ہیں‘‘۔ راؤت نے ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت پر اس معاملے پر کوئی موقف اختیار نہ کرنے کا الزام لگایا اور اسے "کمزور حکومت" قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.