: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 11اپریل (یواین آئی)وزیراعلی تلنگانہ چندرشیکھرراو نے کہا کہ ریاست کے عوام اور کسان مرکز کے ساتھ لڑنے تیار ہیں۔
ریاست سے مکمل دھان کی خریداری کے مسئلہ پر
قومی دارالحکومت نئی دہلی کے تلنگانہ بھون میں ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے منعقدہ ایک روزہ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے دھان کی خریدی کیلئے مرکز کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔