the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:25 دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی مورتی کی نقاب کشائی اوراٹل میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ سے ہمیں لگاتا چیلنجز مل رہے ہیں اور ہم نے چیلنجز کو چیلنج دینے کا عزم مصمم کررکھا ہے۔ہم نئے سال میں بھی اسی یقین کے ساتھ داخل ہورہے ہیں۔
یوپی لوک بھون میں سابق وزیراعظم کی 25 فٹ اونچی مورتی کی نقاب کشائی کرنے کے بعد وزیر اعظم نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم کی کانسے کی یہ مورتی ہمیں ان کے نظریات اور اقدار کی ہمیشہ یاد دلائے گا۔ آنجہانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کہا کرتے تھے کہ ہم زندگی کو ٹکڑوں میں نہیں دیکھ سکتے ہمیں اسے مجموعی



طورپر دیکھنا ہوگا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مسقبل میں ہمارا تجزریہ دو نکات پر ہوگا۔ ایک یہ کہ وراثت میں ملے مسائل کو ہم نے کیسے حل کیا اور ملک کی ترقی کی کوششوں میں ہم نے کتنی مضبوط بنیادرکھی ہے۔ ہمیں اپنے حقوق اور ذمہ داریوں دونوں کو ایک ساتھ یاد رکھنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ بنیادی سہولیتا ت کی دستیابی جہاں ہمارا حق ہے تووہیں اس کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2014آرٹیکل 370 کو وراثت میں ملا بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے مودی نے کہا کہ ہم نے کشمیر سے 370 ہٹایا اور کافی اچھے طریقے سے اٹھایا۔انہوں نے شہریت(ترمیمی) قانون پر بولتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو لمبے عرصے سے ہندوستان کی شہریت نہیں ملی تھی اور وہ کافی پریشان تھے ہم نے ان کو شہریت دینے کا کام کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.