: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد شہر میں بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک جام ہوگیا گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دوران موسی ندی پر واقع موسی رام باغ بریج پر بارش کا پانی
جمع ہوجانے کی وجہہ سے دونوں جانب ٹریفک کو روک دیا گیا اور راستہ بند ہوگیا۔ اسی طرح دونوں شہروں کے کئی مقامات پر بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوجانے سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی تھیں۔