the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
مجلس اتحادالمسلمین کے قومی ترجمان وارث پٹھان نے مہاراشٹر میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر لسٹ سے تقریباً دو کروڑ افراد کے نام حذف کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

وارث پٹھان نے کہا کہ ایس آئی آر کے نام پر اتنی بڑی تعداد میں ووٹرز کے نام حذف کرنا صرف



ووٹروں کے حقوق پر حملہ نہیں بلکہ براہِ راست جمہوریت پر حملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ عوام کا ووٹ ان کا حق ہے، کسی بھی حکومت کی جاگیر نہیں۔ ہر اہل شہری کے حقِ رائے دہی کا تحفظ کیا جانا چاہیے اور ووٹر لسٹ میں کسی بھی تبدیلی کا عمل شفاف ہونا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.