the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

ورنگل کی خاتونِ محمودہ نقلی ایجنٹ کے جھانسے میں آکر سیاحتی ویزا پر مسقط پہنچیں، جہاں انہیں 25 دن تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ ایجنٹ نے پاسپورٹ اور فون چھین کر ایک کمرے میں بند کردیا اور 1.13 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔محمودہ کی حالت کا علم ہونے پر بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے انہیں بحفاظت وطن واپس لانے کا وعدہ کیا۔ ان کی ہدایت پر مسقط بی آر ایس کے نمائندوں نے ہندوستانی



سفارت خانے اور پولیس کی مدد سے محمودہ کا پتہ لگایا اور تقریباً ایک ہفتے کی کوششوں کے بعد انہیں آزاد کرایا۔تین دن سفارت خانے کی نگرانی میں رکھنے کے بعد پاسپورٹ حاصل کرکے محمودہ کو حیدرآباد روانہ کیا گیا۔ وطن واپسی پر انہوں نے مدد کے لیے کے ٹی آر کا شکریہ ادا کیا۔کے ٹی آر نے عوام کو مشورہ دیا کہ ملازمت کے لیے سیاحتی ویزا پر خلیجی ممالک جانے سے گریز کریں اور صرف مستند کمپنی کے ذریعے ورک ویزا پر بیرون ملک جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.