the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 2 فروری 2026 (اعتماد نیوز) ورنگل کے توررور پولیس اسٹیشن میں سابق وزیر ای دایاکر راؤ سمیت مزید 33 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کے خلاف بی این ایس کی دفعات 189(2)، 223، 126(2)، 132 اور 190 کے تحت کیس درج کیا ہے۔مقدمہ انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی اور پولیس کی سرکاری ذمہ داریوں میں رکاوٹ ڈالنے کے



الزامات پر درج کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی بی آر ایس کی جانب سے کےسی آر کو ایس آئی ٹی نوٹس جاری کیے جانے کے پس منظر میں کل کھمم۔ورنگل قومی شاہراہ پر کیے گئے احتجاج کے بعد عمل میں آئی۔احتجاج کے دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی کا پتلا نذرِ آتش کرنے کی کوشش کے موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی، جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.