the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ، 4 ستمبر:- اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کی میٹرو ریل میں لوگوں کے سفر کرنے کا انتظار ختم ہو گیا ہے، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل یہاں ہری جھنڈی دکھا کر اسے روانہ کریں گے۔
لکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن کے



(ایل ایس آر سي) کے مینیجنگ ڈائرکٹر کمار کیشو نے آج یہاں بتایا کہ لکھنؤ میٹرو سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کل کیا جائے گا۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ٹرانسپورٹ نگر سے ہری جھنڈی دکھا کر میٹرو ریل کو روانہ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.