the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تمل نائیڈو (23 اپریل 2026) مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات کے تحت آج (23 اپریل) پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے تحت 152 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے، جہاں چیف منسٹر ممتا بنرجی کی قیادت میں ترنمول کانگریس چوتھی مرتبہ اقتدار برقرار رکھنے کیلئے کوشاں ہے، جبکہ بی جے پی اس بار ریاست



میں اپنی جگہ بنانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔مغربی بنگال میں اس مرحلے میں 3.6 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جن میں تقریباً 1.75 کروڑ خواتین شامل ہیں۔دوسری جانب تمل ناڈو میں تمام 234 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔ ریاست میں کل 5.73 کروڑ ووٹرز ہیں، جن میں 2.9 کروڑ خواتین اور 2.83 کروڑ مرد ووٹرز شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.