the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کانپور، 21 دسمبر :- اترپردیش کی سکندرا اسمبلی سیٹ پر ہورہے ضمنی چناؤ میں سخت سیکورٹی کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہوگیا۔

سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشنوں پر ابتدائی دور میں ووٹروں



کی گنتی نہ کے برابر رہی لیکن دھوپ تیز نکلنے کے ساتھ ہی ووٹروں کی قطاریں لمبی ہونے کے آثار ہیں۔
حالانکہ سیاست سے تعلق رکھنے والے افراد کی گہمہ گہمی صبح سویرے سے ہی پولنگ مراکز کے نزدیک بڑھ گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.