: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تریپورہ کی 60 رکنی اسمبلی کے لیے پولنگ جمعرات کی صبح 7 بجے سخت سیکورٹی کے درمیان شروع ہوئی۔ تریپورہ کے سی ایم مانک ساہا نے اگرتلہ میں
مہارانی تلسیبتی گرلز ایچ ایس اسکول میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق سنگل فیز الیکشن میں 28 لاکھ سے زیادہ ووٹر ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ تمام پولنگ اسٹیشنوں میں 1100 حساس بوتھ اور 28 نازک بوتھ ہیں۔