: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات اسمبلی کی 93 سیٹوں کے لیے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ پیر کو شروع ہو گئی۔ پولنگ 14
اضلاع میں ہو رہی ہے اور آج تقریباً 833 امیدوار مدمقابل ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں انتخابات کے لیے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔